English to Urdu Translation

m, m found in 72 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.Minnown.
ایک قسم کی بہت چھوٹی مچھلی
Noun
سیم ماہی ۔ چھوٹی اَصلاً یورپی مَچھلی
52.MinoanAdjective
قدیم کریٹ کا باشِندَہ
53.Moaنیوزی لینڈ کے بڑے بے پَرواز پَرِندوں میں سے کوئی ایک معدوم پَرِندہ
Noun
موّا ۔ نیوزی لینڈ کے بَڑے معدُوم پَرِندوں میں سے کوئی ایک
54.Moann.
نوحہ۔ ماتم۔ گریہ وزاری۔ سانپا۔ واویلا
v. a.
کراہنا۔ کوکنا۔ کانکھنا۔ نوحہ کرنا۔ آہ کرنا۔ نالہ وزاری کرنا۔ گریہ وزاری کرنا۔ تراہ تراہ کرنا۔ واویلا کرنا۔ غم وافسوس کرنا۔
Verb
کراہنا ۔ آہ کرنا ۔ واویلا کرنا ۔ ماتم کرنا ۔ فریاد کرنا
55.MomNoun
ماں ۔ والدہ ۔ اَمّی
56.Momen.
احمق۔ گم صم آدمی۔ مونی
57.MominNoun
حَضُور ﷺ کے ایک نام کے مُتعَلِق ۔ مومِن ۔ ایمان والے ۔ ایمان کی دوبارَہ نہ مِلنے والی مِثال ۔
58.Moneyn.
1. روپیہ ۔ روپیہ پیسہ۔ دھن۔ دولت۔ زر۔ نقدی۔ مبلغ۔ دام۔ (زر نقد۔ مال وزر)
2. نوٹ ۔ ہنڈی۔ بل
Noun
دولت ۔ نقدی ۔ روپیہ ۔ سونا ۔ چاندی
59.Monomanian.
ایک ہی بات کا خبط یا جنون۔ یک رخی جنون۔
Noun
یَک رُخی جنُون ۔ ایک ذہنی بیماری ۔ خَبط ۔
60.MooVerb
گائے کی طرح آواز نکالنا ۔ گائے کی آواز ۔ گائے کی سی آواز ۔
61.Moonn.
1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم
2. حلقہ۔ ہالہ
3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ
مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔
Noun
چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔
62.MooneyeNoun
رتوندھا پن ۔ شب کوری ۔ گھوڑے کا آشوب چشم ۔ آشوب چشم میں مبتلا آنکھ ۔
63.Moonyadj.
چاند سا۔ مہتاب سا۔ (قمری۔ چاند جیسا)
Adjective
قمری ۔ مہتابی ۔ چاند کا ۔ چاند جیسا ۔ ماہ صفت ۔ گول ۔ پہلی رات کے چاند کی شکل کا ۔ چاندنی سے منور ۔
64.MoueNoun
ناک بھوں چڑھانے کا عمل ۔ ترش روئی ۔ چڑچڑا پن ۔
65.Mowv. a.
1. درانتی سے کاٹنا۔ کاٹنا
2. گھاس کاٹنا۔ جنگل صاف کرنا
v. n.
گھاس کاٹنا۔ لاؤلی، لائی یا کٹائی کرنا۔ درانتی چلانا۔ (فصل کاٹنا)
n.
گھاس کا ڈھیر۔ گڑھا
Noun, Verb
خرمن ۔ گھاس ۔ غلے کا ڈھیر ۔ کھلیان میں غلے کی پولیوں کا ڈھیر ۔ کھلیان کا وہ حصہ جہاں یہ غلہ یا گھاس ذخیرہ کی جائیں ۔
66.Mownv. a.
1. درانتی سے کاٹنا۔ کاٹنا
2. گھاس کاٹنا۔ جنگل صاف کرنا
v. n.
گھاس کاٹنا۔ لاؤلی، لائی یا کٹائی کرنا۔ درانتی چلانا۔ (فصل کاٹنا)
n.
گھاس کا ڈھیر۔ گڑھا
Noun, Verb
خرمن ۔ گھاس ۔ غلے کا ڈھیر ۔ کھلیان میں غلے کی پولیوں کا ڈھیر ۔ کھلیان کا وہ حصہ جہاں یہ غلہ یا گھاس ذخیرہ کی جائیں ۔
67.MuNoun
یونائی حروفِ تہجی کا بارھواں حرف ۔
68.Mumn.
ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔
adj.
چُپ۔ خاموش
بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔
Adjective
چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ
69.Mummv. a.
چہرہ لگانا۔ نقاب پہننا۔ روپ بھرنا
70.Mummyn.
1. مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی)
2. مومیائی۔ (مومیا)
3. ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔
4. امی۔ اماں۔ ماں
Noun
ممی ۔ حنوط شدہ لاش ۔ مصریوں کے طریقے سے مسالا لگا کر محفوظ کی گئی لاش ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔
71.Myadj.
میرا۔ مور۔ (میرے۔ میری)
مائی ۔ ميرا ۔
72.MyomaGreek
سَلعَہ عُضلَہ ۔ رَسولی ۔ عُضلاتی نَسیج کی رَسولی
m, m found in 72 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.